Urdu

امریکا نے ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو  کا کہنا ہے کہ ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے معاملے پر نئے معاہدے کے لیے تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ماضی کی غلطیوں کو نہیں دہرائیں ...

Read More »

پی ٹی آئی کا 100 دن کا پروگرام جھوٹے دعوؤں اور لفاظی کا مجموعہ: سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے تحریک انصاف کا پہلے 100 دن کا پروگرام جھوٹے دعوؤں اور لفاظی کا مجموعہ قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے حکومت ملنے کی صورت میں 100 دن کےپلان کا اعلان کیا گیا جس پر مسلم لیگ (ن) کےرہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بھی شدید تنقید ...

Read More »

پرویز خٹک نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویزخٹک نےسوات ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کر دیا۔پرویز خٹک نے کہا کہ تنقید کرنے والوں کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے گزشتہ ساٹھ سالوں میں کوئی دکھا دے کہ کسی نے بڑا منصوبہ بنایا ہو۔ سوات ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے میں پچاس کلومیٹرحصے کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے سیاسی ...

Read More »

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے 26،25 اور 27 جولائی کی تاریخ تجویز کردی

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے 26،25 اور 27 جولائی کی تاریخ تجویز کردی۔ ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے لیے پولنگ کی تاریخ کے لیے سمری بنالی گئی جو صدر مملکت کو بھیج دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کےلیے 27،26،25 جولائی کی تاریخ تجویز ہے جس کی حتمی منظوری ...

Read More »

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، احسن اقبال

وزیر داخلہ احسن اقبال کہتے ہیں جب حکومت آئی توہر جگہ دہشت گردی تھی، ہم نے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم کیا اور آج دہشت گردوں کی کمر توڑی جا چکی ہے،، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔  وزیر داخلہ احسن اقبال کا وفاقی دارالحکومت میں قائم سائبر سیکیورٹی کے پہلے قومی مرکز کا افتتاح کر ...

Read More »

ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی اشتعال انگیزی

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بھارتی فورسز نے ہڑپال اور چارواہ سیکٹر میں گولہ باری کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیے میں کہا گیا ہے چناب رینجرز نے بھرپور جواب دیا ہے اور فائرنگ کرنے والی بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا ہے، تاہم بھارتی ...

Read More »

پیپلزپارٹی نے نگراں وزیراعظم کیلئے ذکا اشرف اورجلیل عباس کے نام فائنل کرلیے

  پاکستان پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے لیے ذکاء اشرف اور جلیل عباس جیلانی کے نام فائنل کرلیے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نگراں وزیراعظم کے لیے تین ناموں پر غور کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق چیئرمین پی سی ...

Read More »

تعلیم کے بغیر ترقی نامکمن ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کوئی ملک تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا, اس کے لئے اساتذہ کی تربیت اور نصابی اصلاحات ضروری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں درستی کتب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نصاب پر نظر ثانی وقت کی ضرورت ہے،نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ...

Read More »

تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مسلم (ق) سے سیاسی اتحاد کی افوائیوں کو مسترد کر دیا

تحریک انصاف نے  عام انتخابات میں مسلم لیگ (ق) سمیت کسی بھی  سیاسی جماعت سے  اتحاد کی افوائیوں کو مسترد کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف نے پارلیمنٹ میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے بتایا تھا کہ گلف اسٹیل وہ ذرائع ہیں جن سے ...

Read More »

عمران کا سو دن کا پروگرام قبل از انتخابات دھاندلی کا اشارہ بنتا ہے: خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ عمران خان کی جانب سے 100 دن کا پروگرام دینا پری پول رگنگ کا اشارہ بھی بنتا ہے۔ عمران خان کے 100 روزہ پلان کے اعلان پررد عمل میں خورشید شاہ نےکہا کہ 100 دن کا پروگرام ناقابل عمل ہے، اگر 100 دنوں میں عمران خان نےعمل درآمد کردیا توسیاست ...

Read More »